Posts

دار چینی، شہد کا قہوہ, Cinnamon, Honey Tea

 دار چینی، شہد کا قہوہ آفس ورکزر، لمبی بیٹھک والے حضرات کے لئے زبردست اور قیمتی تحفہ فوائد: یاداشت و قوت مدافعت تیز، نزلہ، زکام، متلی، کھانسی، دمہ، چھینکوں میں افاقہ, گیس، بدہضمی میں مفید, کولسٹرول کو رکھے متوازن۔ Cinnamon, honey A great and valuable gift for office workers, sedentary men Advantages: Improves memory and immunity, cold, flu, nausea, cough, asthma, sneezing, gas, useful in indigestion, keeps cholesterol balanced.

بال سفید ہونا خصوصا بچوں بچیوں کے کرشماتی انمول ٹوٹکا White Hair Solution, Remedy

 بال سفید ہونا خصوصا بچوں بچیوں کے کرشماتی انمول ٹوٹکا  آسان حل تارا میرا کا تیل جسے کڑوا تیل بھی کہا جاتا ہے۔ روزانہ رات کو لگانے کا معمول بنالیں. اس سے دیگر کئی فوائد بھی ہیں. لیکن اہم مسئلہ بالوں کا سفید ہونا ان شاء اللہ العزیز ختم ہوجائے گا۔ Hair graying is an invaluable tip especially for children Easy solution Tara myra oil also known as bitter oil. Make it a routine to apply daily at night. It has many other benefits as well. But the main problem of graying of hair will end God willing.

حیض (مینسیز) Menstruation (menses) Care

 حیض (مینسیز) سردیوں میں جسم سرد، کمزوری ہونے کی وجہ سے ایام کم آتے یا نہ آنے کے مسائل زیادہ ہوتے ہیں۔ لہذا گرم اشیاء لیں (مثلا ابلے ہوئے انڈے، کھجور دودھ میں گرم کی ہوئی) اور ٹھنڈی، کھٹی اشیاء سے مکمل پرہیز۔ نوخیز بچیاں بہت بے احتیاطی کرتی۔ مائیں احتیاط کرائیں menstruation (menses) In winter, due to the body being cold and weak, there are more problems of short periods or non-periods. So take hot food (eg boiled eggs, dates warmed in milk). and complete avoidance of cold, sour foods. Young girls are very careless. Mothers be careful.

پورا دن بھوک نہیں لگے گی. ان شاء اللہ العزیز, Hungry Solution, All the Day, Boiled Eggs Breakfast

پورا دن بھوک نہیں لگے گی. ان شاء اللہ العزیز پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران اگر چھوٹا یا بڑا پیشاب آجائے تو بڑی دشواری ہوتی ہے۔  اس کا آسان حل ناشتے میں 2 ابلے انڈے کھالیں اور کالے بھنے چنے جیب میں رکھ لیں۔ اچھی طرح واش روم سے فارغ ہوکر گھر سے نکلیں نہ بھوک تنگ کرے گی نہ پیشاب You will not be hungry all day. God willing It is a big problem if there is a small or big pee while traveling in public transport. Simple solution to this Eat 2 boiled eggs for breakfast. And keep black roasted gram in your pocket. Finish the washroom well and leave the house. Neither hunger nor urine will bother you